Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

1 لاکھ 60 ہزار سے زائد اساتذہ کی اے آئی ٹریننگ اور نئے اے آئی کریکولم کے ذریعے طلبہ کو مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے تیار کیا جائے گا۔#PunjabEducation #ArtificialIntelligence #AITechnology #EducationReforms #DigitalPakistan
2
انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس کی رپورٹ کے مطابق افغانستان 163 ممالک میں 157ویں نمبر پر ہے، جبکہ صحافتی آزادی میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ #Afghanistan #Taliban #PeaceIndex #PressFreedom #SouthAsia
7
مند میں فتنہ الہندوستان کا حملہ پاک فوج نے ناکام بنا دیا، مقامی شہریوں نے جوانوں کو گلے لگا کر اظہارِ تشکر کیا۔ #PakistanArmy #Balochistan #SecurityForces #CounterTerrorism #Pakistan
16
بلال بن ثاقب کی نیویارک میں اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین سے اہم ملاقات visionpointpk.com/86677/
4
امریکا سے واپسی پر وزیراعظم لندن میں دو سے تین روز قیام کریں گے visionpointpk.com/86683/
4
خیبر پختونخوا کے اقتدار پر قابض شرپسند جماعت صوبے کے بنیادی مسائل کے حل کے بجائے احتجاجی اور انتشاری سیاست کیلئے سرکاری خزانے سے اربوں روپے لٹا رہی ہے ۔سہیل آفریدی، جنید اکبر اور دیگر کی دھمکیاں ملک سےغداری کے واضح ثبوت ہیں،عکاشہ یاسین #KhyberPakhtunkhwa #SohailAfridi #JunaidAkbar
9
افغانستان سے آنے والے کارگو اور ڈرون حملوں کے پیش نظرپاکستان نے جوابی کارروائیاں کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانوں اور لانچ پیڈز کو نشانہ بنایا ہے. افغانستان دہشتگردی کے ساتھ ساتھ منشیات کی اسمگلنگ کا بھی مرکز ہے، جہاں سے کروڑوں ڈالر مالیت کی منشیات سمندری راستوں اور بین الاقوامی شپمنٹ کے ذریعے منتقل کی جاتی ہیں،موناخان. @DAwan08 @mona_qau piped.video/A3G9yCeKCxw
9
کے پی حکومت دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرنے میں ناکام ہے. فوج، پولیس اور عام شہریوں کی لازوال قربانیوں کے باوجود حکومتی عدم توجہی کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے.عوام کے جان و مال کے تحفظ اور پائیدار امن کےلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے،رومیسہ قریشی piped.video/-xKwVE3sdow
8
شمالی وزیرستان سمیت مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں عام آبادی کے بجائے صرف مخصوص دہشتگردوں اور خوارج کے خلاف ہوتی ہیں۔ دہشتگردوں کی جانب سے مساجد کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کرنے اور اس کی ویڈیوز فخریہ طور پر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا یہ عمل نیا نہیں ہے بلکہ ماضی میں بھی ہوتا رہا ہے،موناخان. @DAwan08 @mona_qau piped.video/A3G9yCeKCxw
19
آج کا اہم ترین سوال اگلا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا یا ایڈمنسٹریٹر کون ہو سکتا ہے؟؟؟ 1- ریٹائرڈ بیوروکریٹ 2- ریٹائرڈ جج 3- سیاست دان 4- گورنر #SohailAfridi #PTI
1
41
بھارت کی جانب سے پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو جنگ تصور کیا جائے گا، وزیراعظم
1
2
34
افغان سرزمین سے ہونے والے تمام حملے بند کرنے ہوں گے، وزیر اعظم شہباز شریف
1
17
افغان سرزمین کو ٹی ٹی پی، فتنہ الخوارج اور بی ایل اے، فتنہ ہندوستان استعمال کر رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف
26
پاکستان میں ایک لاکھ افراد دہشتگردی کی نذر ہوئے، وزیر اعظم شہباز شریف
35
لانگ مارچ کی بار بار تاخیر پی ٹی آئی کی واضح شکست اور کمزوری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ عوام کی جانب سے مکمل بے رخی اور گاڑیاں اکٹھی نہ ہونے پر قیادت نے بوکھلاہٹ میں مارچ موخر کر دیا۔ حکومت قانون شکنی کرنے والوں سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے اور اس بار ان کی کسی شرانگیزی کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
29
حکومت نے 26 سے 28 ستمبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پیٹرول 2 روپے 2 پیسے مہنگا ہوکر 391 روپے 30 پیسے فی لیٹر ہوگیا، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 59 پیسے سستا ہوکر 408 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ #PetrolPrice #DieselPrice #OGRA #FuelPrices #Petrol #Pakistan #PakistanEconomy #PakistanNews #VisionPoint #VisionPointPK
21
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں 21 ستمبر سے جاری انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 33 دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں۔ بیان کے مطابق 24 ستمبر کو آپریشن شعبان کے تسلسل میں مزید ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔#Balochistan #SecurityForces #ISPR #OperationShaaban #CounterTerrorism #Pakistan #Security #PakistanNews #VisionPoint #VisionPointPK
31
مانچسٹر سٹی کے خلاف پریمیئر لیگ کے مالی قوانین کی خلاف ورزیوں سے متعلق تقریباً تمام الزامات ثابت ہونے کی رپورٹ سامنے آئی ہے، تاہم حتمی سزا کا فیصلہ ابھی باقی ہے۔ ممکنہ کارروائی میں پوائنٹس کی کٹوتی، جرمانہ یا لیگ سے اخراج شامل ہوسکتا ہے۔ مانچسٹر سٹی الزامات کی تردید کرتا رہا ہے اور کلب کے مطابق قانونی کارروائی ابھی مکمل نہیں ہوئی۔#ManchesterCity #ManCity #PremierLeague #Football #EPL #FootballNews #SportsNews #VisionPoint #VisionPointPK
13
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے مطابق سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کو پشاور سے لانگ مارچ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج پُرامن ہوگا اور اس کا مقصد اپنے سیاسی مطالبات کے لیے آواز اٹھانا ہے، جبکہ 5 اکتوبر کو پارٹی بانی کی سالگرہ کے موقع پر ’’یوم فتح‘‘ منانے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے حکومت پر کارکنوں کی گرفتاریوں سمیت متعدد الزامات بھی عائد کیے۔ #SohailAfridi #KhyberPakhtunkhwa #PTI #LongMarch #Peshawar #PakistanPolitics #PoliticalNews #PakistanNews #V
21
کوئٹہ میں کسٹمز انفورسمنٹ نے ایف سی کے تعاون سے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6.162 کلوگرام سونے کے بسکٹ برآمد کرلیے، جن کی ابتدائی مالیت تقریباً 25 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ ضبط شدہ سونا اسٹیٹ ویئر ہاؤس کوئٹہ منتقل کردیا گیا جبکہ ایف آئی آر درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ #Quetta #PakistanCustoms #GoldSmuggling #AntiSmuggling #Balochistan #CustomsEnforcement #PakistanNews #VisionPoint #VisionPoi
21